the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی، 2دسمبر (یو این آئی)کامرس اینڈ انڈسٹری کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے بدھ کو کہا کہ نئی تجارتی خارجہ پالیسی میں بین الاقوامی سطح پر نئے بازار تلاش کرنے کے ساتھ ساتھ روایتی بازاروں میں نئی مصنوعات کے لئے صارفین بنانے پر زور دیا جائے گا مسٹر پیوش نے یہاں تجارتی بورڈ کی طویل زیرانتظار میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہندستانی معیشت کو رفتار دینے اور



ہندستانیوں کی زندگی کو آسان بنانے کے لئے ہر ممکن کوشش کررہی ہے۔
اس کے لئے حکومت نے گھریلو مینوفیکچرنگ صنعتوں کی حوصلہ افزائی کرنے کے علاوہ ہندستانی مصنوعات کے لئے بین الاقوامی سطح پر نئے بازار تلاش کرنے اور نئی مصنوعات کی برآمدپر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ میعشت کو مضبوط کرنے میں خارجی تجارت کا اہم کردار ہے لیکن اس کے لئے مینوفیکچرنگ صنعت کو بااختیار بنانا ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.