نئی دہلی، یکم مئی (یو این آئی) نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیار تھی نے عوامی انتظامیہ میں ہمدردانہ طرز حکمرانی کے اہم کردار پر
زور دیا اور کہا کہ جوابدہ اور موثر اداروں کی تعمیر کے لیے ہمدردی اور
اخلاقی ذمہ داری کے احساس پر مبنی حکمرانی ضروری ہے جمعرات کو جے پور کے بال آشرم میں ایمپلائز پر ویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن کے ایک پرو گرام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر ستیار تھی نے کہا کہ جدید معاشرے کی اخلاقیات تقریباً ختم ہوتی جارہی ہے۔