: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 30 جون (یو این آئی) مرکزی کابینہ نے ایمرجنسی کریڈٹ لائن گارنٹی اسکیم (ای سی ایل جی ایس) کے تحت اضافی 1.5 لاکھ کروڑ روپے کے پرویژن کو منظوری دے دی
ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی زیرصدارت مرکزی کابینہ نے اس سلسلے میں ایک تجویز کو منظوری دے دی ۔
اس سے قبل اس سکیم کے تحت تین لاکھ کروڑ روپئے کی منظوری دی گئی تھی۔