: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
یروشلم، 27 نومبر (ذرائع) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک نے آج اسرائیلی صدر بنجمن نیتن یاہو سے ملاقات کی، ایلون مسک نے 7 اکتوبر کو ہوئے حملوں کے مقامات کا دورہ کیا- ٹائمز آف اسرائیل نے
اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نے مسک کے ساتھ 7 اکتوبر کے حملے میں تباہ ہونے والے اسرائیلی علاقے کا دورہ کیا- اسکے علاوہ عزہ میں قتل عام کے بارے میں مقامی کونسل کے رہنما اور اسرائیلی دفاعی افواج کے نمائندے کی بریفنگ سنی۔