: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برطانیہ/30نومبر(ایجنسی) برطانوی شہزادہ چارلس امریکی ٹی وی ادارہ میگھن مرکل سے شادی کرنے جارہے ہیں ۔ ان کی ابھی کچھ ہی دنوں پہلے انگیجمنٹ ہوئی تھی۔ لیکن شہزادہ ہیری کی شادی میں ملکہ برطانیہ الزبتھ نے شریک ہونے سے انکار کردیا ہے۔
برطانوی شہزادہ چارلس اور اور ان کی سابق اہلیہ شہزادی ڈیانا کے چھوٹے بیٹے شہزادہ ہیری بہت جلد امریکی اداکارہ میگھن مرکل کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے، جبکہ اس شادی میں ملکہ برطانیہ الزبتھ شریک نہیں ہوں گی۔
font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">ان کی عدم شرکت کی وجہ نہایت حیرت انگیز ہے۔ با یں طور کہ کہ میگھن مرکل ایک طلاق یافتہ خاتون ہیں۔ لہٰذا یہ بات صدیوں سے رائج شاہی اصول و قوانین کے خلاف ہے۔ جسے برطانوی میڈیا بالکل مضحکہ خیز قرار دے رہا ہے۔
برطانوی بادشاہت کے اصولوں کے مطابق چونکہ ملکہ چرچ آف انگلینڈ کی سربراہ بھی ہیں، جہاں ہوانے والی ہر شادی کو زندگی بھر کا رشتہ سمجھا جاتا ہے۔
واضح رہے کہ برطانیہ کے قدامت پسند طبقے کی بعض عبادت گاہوں میں آج بھی کسی طلاق یافتہ شخص کا دوبارہ شادی کرنا ممنوع ہے۔