: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، ٤ اگسٹ (ذرائع)تلنگانہ وزیراعلی ریونت ریڈی نے پیر کے روز حیدرآباد میں ایلی للی اینڈ کمپنی (انڈیا) کا نیا ٹکنالوجی اور انوویشن سنٹر کا افتتاح کیا۔ یہ نیا اسٹریٹیجک ہب جدید ڈیجیٹل اور ٹکنالوجی صلاحیتوں کے لیے قائم کیا
گیا ہے، جو کمپنی کی عالمی سطح پر کارکردگی کو مزید مؤثر بنائے گا۔یہ مرکز مصنوعی ذہانت،آٹومیشن، کلاؤڈ کمپیوٹنگ اور سافٹ ویئر پروڈکٹ انجینئرنگ جیسے شعبوں پر توجہ مرکوز کرے گا اور دنیا کے کچھ اہم صحت سے متعلق چیلنجس کے حل میں مدد فراہم کرے گا۔