: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 02 اگست (یو این آئی) کا نگریس لیڈر پون کھیڑانے کہا ہے کہ ووٹر لسٹ میں اگر ان کا نام دو جگہوں پر درج ہے تو یہ الیکشن کمیشن کی غلطی ہے اور کمیشن کو بتانا چاہیے کہ ان کے نام پر ووٹ کسے مل رہے ہی کا نگریس شعبہ ابلاغیات کے سربراہ مسٹر
پون کھیڑانے ووٹر لسٹ میں دو جگہوں پر نام درج ہونے کے حوالے سے بی جے پی لیڈرا میت مالویہ کے الزام کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ نو سال پہلے نئی دہلی اسمبلی حلقہ سے جنگ پورہ منتقل ہو چکے تھے اور اگر ان کا نام اب بھی وہاں ووٹر لسٹ میں درج ہے تو یہ کمیشن کی غلطی ہے۔