: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5ڈسمبر(ایجنسی) الیکشن کمیشن نے کانگریس لیڈر اے ریونت ریڈی کی گرفتاری کو لیکر تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کی پولیس سپرنٹنڈنٹ کو ہٹانے کا حکم دیا ہے کیونکہ پولیس سپروائزر نے ان انکے حراست کو 'غیر
مناسب' مانا ہے. الیکشن کمیشن کے ذرائع نے یہ بتایا ہے.
الیکشن کمیشن کے ایک افسر نے بتایا، 'کمیشن نے فوری اثر سے وقارآباد کی ایس پی T Annapurna ٹی انناپورنا کو منتقل کرنے اور اویناش موہنتی کو نیا ایس پی مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے.