the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 6اکتوبر (ایجنسی) کانگریس نے الیکشن کمیشن کی سنیچر کو یہاں منعقد ہونے والی پریس کانفرنس کا وقت اچانک تبدیل کئے جانے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہاکہ ایسا وزیراعظم نریندر مودی کی راجستھان میں ہونے والی ریلی کے پیش نظر کیا گیا۔
کمیشن نے پہلے پریس کانفرنس کے لئے ساڑھے 12 بجے کا وقت طے کیا تھا لیکن اچانک اس کا وقت تبدیل کرکے تین بجے کردیا گیا۔ امید ہے کہ الیکشن کمیشن اس پریس کانفرنس میں پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرے گا۔
مودی کی راجستھان کے اجمیر میں ایک بجے ریلی ہونی ہے۔ کمیشن نے اچانک پریس کانفرنس کا وقت تبدیل کرکے تین بجے کردیا۔ اس کا سبب آپ خودسمجھ سکتے ہیں۔ مسٹر سرجے والا نے سوال کیا کہ کیا الیکشن کمیشن آزاد ہے۔

خیال رہے کہ راجستھان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، میزورم اور تلنگانہ میں اسمبل انتخابات اس برس کے آخر میں ہونے والے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے ذریعہ انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کئے جانے کے ساتھ ہی ضابطہ اخلاق فوری طورپر نافذ ہوجاتا ہے۔ اس سے پہلے بھی کمیشن پر یہ الزام لگتے رہے ہیں کہ وہ حکومت کے دباو میں کام کرتا ہے لیکن کمیشن نے ان الزامات کی ہمیشہ تردید کی ہے۔

 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.