the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی ، 19 اگست (یو این آئی) الیکشن کمیشن نے انتخابی نظام کو مزید مضبوط ، شفاف اور بہتر بنانے کے لیے گزشتہ چھ ماہ کے دوران 28 اہم اقدامات کیے ہیں، جن میں ٹیکنالوجی کا استعمال، ووٹر لسٹ کی درستگی، ووٹنگ میں آسانی اور صلاحیت میں اضافہ جیسے اقدامات شامل ہیں۔
الیکشن کمیشن نے منگل کو کہا کہ کمیشن اسٹیک



ہولڈرز کے ساتھ بات چیت تربیت دے کر ، انتخابی عملے کے معاوضے میں اضافہ اور انتخابی عمل کو مزید ہموار ، شفاف اور موثر بنا کر صلاحیت سازی کو فروغ دے رہا ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ تمام اسٹیک ہولڈرز سے رابطہ کیا جا رہا ہے اور اس عمل کے تحت کل 4719 آل پارٹی اجلاس منعقد کیے گئے ہیں جن میں سیاسی جماعتوں کے 28 ہزار سے زائد نمائندوں نے شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.