حیدرآباد 24دسمبر(یواین آئی)الیکشن کمیشن نے تلنگانہ میں بلدی انتخابات کے لئے انتظامات کا آغاز کردیا ہے۔
اس سلسلہ میں ریاستی
الیکشن کمیشن کے کمشنر ناگی ریڈی نے بلدی کمشنرس کے ساتھ ویڈیوکانفرنس کی۔
انہوں نے عہدیداروں کے ساتھ انتخابات کے انتظامات کی تفصیلات حاصل کیں۔