: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 اپریل (یو این آئی) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے دوران ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے بدھ کو راجدھانی میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی پولیس اور دیگر نافذ کرنے والے اداروں کی
میٹنگ بلائی ہے کمیشن کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ میٹنگ میں انتخابات کے دوران غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے کی گئی کارروائی، انتخابات پر اثر انداز تقسیم کی جانے والی کسی بھی قسم کی اشیاء اور رقم وغیرہ کی ضبطی کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔