the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 23 مئی (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں قومی راجدھانی کی سات سیٹوں سمیت آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 58 لوک سبھا سیٹوں کے ساتھ ساتھ اڑیسہ اسمبلی کے تیسرے مرحلے میں 42 سیٹوں پر انتخابی مہم کا شور جمعرات کی شام 6 بجے بند ہوگیا ان



سیٹوں پر ووٹنگ ہفتہ 25 مئی کو ہوگی عام انتخابات کے چھٹے مرحلے کے لیے حکمران نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) اور اپوزیشن انڈیا گروپ کے اسٹار پرچارکوں نے اپنی اتحادی پارٹی کے رہنماؤں کے ساتھ عوامی جلسوں اور روڈ شوز وغیرہ کے ذریعے اپنے امیدواروں کے لیے بھرپور مہم چلائی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.