the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد18نومبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے کہا ہے کہ جلد از جلد ریاست میں خواتین کمیشن کا قیام عمل میں لایاجائے گا۔
انہوں نے پدم شری ایوارڈیافتہ،جنسی جرائم کے خلاف



جدوجہد کرنے والی سنیتاکرشنن کی جانب سے اس جانب توجہ دلانے پر یہ یقین دہانی کروائی۔
کرشنن نے اپنے ٹوئیٹ کے ذریعہ تارک راماراو سے کہا تھا کہ گذشتہ دو سال سے ریاست، خواتین کے کمیشن کے بغیر دو سال سے کام کررہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.