the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
دہلی،19 فروری(ذرائع)ریکھا گپتا دہلی کی نئی وزیراعلی ہوں گی ممبران اسمبلی کی میٹنگ میں انکے نام پر مہر ثبت-اب سے دہلی کی باگ ڈور ریکھا گپتا کے ہاتھ میں ہوگی۔ جانتے ہیں کہ دہلی کے نئے وزیر اعلیٰ کتنے پڑھے لکھے ہیں۔
ریکھا گپتا اصل میں ہریانہ کے جند کی رہنے والی ہیں وہ اس وقت دہلی آئی تھیں جب وہ صرف 2 سال کی تھیں اور تب سے دہلی میں رہ



رہی ہیں۔
 ریکھا گپتا نے اپنی پوری تعلیم دہلی میں حاصل کی۔ انہوں نے اپنی طالب علمی کے دوران ہی اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد  میں شمولیت اختیار کی اور وہیں سے سیاست میں ان کی فعال شرکت شروع ہوئی۔
انہوں نے دہلی یونیورسٹی  میں مختلف عہدوں پر خدمات انجام دیں۔ طلبہ کی سیاست پر ان کی مضبوط گرفت اور تنظیمی مہارت نے انہیں آگے بڑھنے میں مدد کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.