: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: 15 اکتوبر (ذرائع) ہر اتوار ٹینک بنڈ پر فن ڈے پر منایا جارہا اس بار تاریخی چارمینار پر اتوار کے روز فن ڈے کے طور منایا جارہا ہے-
ٹریفک پولیس ہر ہفتے کے آخر میں شام 5 بجے سے آدھی رات کے درمیان تاریخی مقام پر پابندیاں لگائے گی۔
شام ساڑھے سات بجے پولیس بینڈ کی پرفارمنس ، شام ساڑھے آٹھ بجے دکننی مزاحیہ مشاعرہ ، حیدرآباد میٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے پودوں کی مفت تقسیم اور ایونٹ کے حصے کے طور پر مزید بچوں پر مبنی سرگرمیاں لاڈ بازار آدھی رات تک کھلے رہیں گے۔