: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 17 اگست (یو این آئی) وزیر جنگلات اندراکرن ریڈی نے کہا ہے کہ 8ویں مرحلہ کے ہریتا ہارم پروگرام کے تحت 19 کروڑ 54 لاکھ پودے لگانے کا نشانہ مقررکیا گیا ہے جس
کے لیے 21 اگسٹ کو ریاست بھر میں بڑے پیمانے پر شجرکاری کا پروگرام منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا- یہ فیصلہ ریاست میں جاری یوم آزادی کے ڈائمنڈ جوبلی تقاریب کا ایک حصہ ہوگا-