the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر، 19 جون (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے شوپیاں و پلوامہ اضلاع میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے مابین ہونے والی دو الگ الگ تصادم آرائیوں میں 8 جنگجو مارے گئے ہیں۔

ضلع شوپیاں کے بنڈپاوا امام صاحب علاقہ میں جمعرات کی دوپہر کو سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے مابین شروع ہونے والی جھڑپ جمعہ کی صبح 5 جنگجوؤں کی ہلاکت کے ساتھ



اختتام پذیر ہوئی جبکہ ضلع پلوامہ کے میج پانپور میں جمعرات کی صبح طرفین کے درمیان شروع ہونے والا تصادم 3 جنگجوؤں کی ہلاکت پر ختم ہوا ہے۔

کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے بتایا کہ میج پانپور تصادم میں جمعرات کے روز ہی ایک جنگجو کو ہلاک کیا گیا تھا جبکہ دو جنگجوؤں نے ایک مسجد میں پناہ لی تھی جنہیں جمعہ کی صبح مسجد کا تقدس بحال رکھتے ہوئے ہلاک کیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.