the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
قاہرہ ،16 فروری (رائٹر) مصر میں فوج اور پولیس فورس نے جزیرہ نما سینائی میں حملہ کرکے گذشتہ ایک ہفتے میں اسلامک اسٹیٹ کے 53 دہشت گردوں کو مار گرایا اور تقریبا 680 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

کرنل تمرالرفائی نے کل یہاں پریس کانفرنس میں بتایا کہ فوج، بحریہ، فضائیہ اور پولیس نے دہشت گردوں، جرائم پیشہ عناصر اور تنظیموں کو نشانہ بنا گزشتہ جمعہ کو



شمالی اور وسطی سینائی جس میں نائل ڈیلٹا کے کچھ حصے اور مغربی ریگستان شامل ہیں میں مشترکہ سیکورٹی مہم کاآغاز کیا تھا۔

مسٹر رفائی نے بتایا کہ اس دوران سیکورٹی فورسز نے ایک ہزار کلو گرام دھماکہ خیز مادد، 378 دہشت گرد ٹھکانوں اور ہتھیارا سٹوریج کو تباہ کر دیا ہے جس میں دہشت گردوں کی طرف سے استعمال کیا جانے والا ایک میڈیا سینٹر بھی شامل ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.