: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 20 نومبر (یو این آئی) ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر گریٹر حیدر آباد رونالڈ ر اس نے کہا ہے کہ گریٹر حیدر آباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی ) حدود میں رائے دہی کے فیصد میں اضافہ کی کوششیں کی جارہی
ہیں۔ انہوں نے ایک تلگو نیوز چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں واضح کیا کہ رائے دہندوں کی تصدیق کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولنگ مراکز پر رائے دہندوں کو کسی قسم کی پریشانی سے بچانے کے لیے انتظامات کیے جارہے ہیں۔