: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17دسمبر(یو این آئی) ہندوستان ایک متنوع ملک ہے ، جہاں اقلیتی برادریوں کو بااختیار بنانا سماجی ، اقتصادی اور تعلیمی ترقی کے مواقع تک مساوی رسائی کو یقینی بنانے کی کلید ہے حکومت ہند نے اقلیتی امور کی وزارت کے ذریعے چھ نوٹیفائیڈ اقلیتی
فرقوں-مسلمانوں ، عیسائیوں ، سکھوں ، بودھوں ، جینیوں اور پارسیوں کی مدد کے لیے کئی اسکیمیں شروع کی ہیں اقلیتیں آبادی کا 19.3 فیصد ہیں اور حکومت نے ان کے معیار زندگی کو بلند کرنے کی غرض سے وسائل پر توجہ دینے کے لیے 90 اقلیتی اکثریتی ا?بادی والے اضلاع ، 710 بلاکوں اور 66 قصبوں کی نشاندہی کی ہے۔