: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد نمار سے ٹی یو ڈبلیو جے یو کے ریاستی صدر خو دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ اسمبلی کے اسپیکر گڑم پر ساد کمار سے ٹی یو ڈبلیو جے یو - ر خواجہ شجاع الدین افتخاری حقانی پاشاہ و ریاستی سکریٹری مولانا محمد محسن پاشاہ انصاری قادری نقشبندی مجددی کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کرتے ہوئے اردو صحافیوں کو در پیش مسائل کے حل کے لئے تفصیلی نمائندگی کی۔ انہوں نے کہا
کہ ریاست تلنگانہ میں گذشتہ بی آرایس حکومت کے معاندانہ رویہ کی بناء پر اردو صحافت اور صحافیوں کو عظیم نقصان پہنچا ہے ، جی او 239 کو فوری کا لعدم کرنے ، اردو اخبارات کو 75 ہزار اشاعت کے بجائے 50 ہزار اشاعت پر بھی اکریڈیٹیشن کارڈز کی اجرائی، ٹی یوڈ بلیو جے یو کے نمائندہ کو اکریڈیٹیشن کارڈز کمیٹی ممبر بنائے جانے، صحافیوں کو میڈیکل ہیلت کارڈز ، اردو صحافیوں کو اراضیات دی جائے۔