the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 28 فروری (یو این آئی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے مبینہ ایکسائز پالیسی گھوٹالہ کے سلسلے میں بدھ کو عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو آٹھویں بار سمن جاری کیا ای ڈی نے



وزیراعلیٰ کو 4 مارچ کو حاضر ہونے کے لئے کہا ہے مرکزی ایجنسی نے ساتواں سمن 22 فروری کو جاری کیا تھا مسٹر کیجریوال ای ڈی کے سامنے پیش نہیں ہوئے اور اسے غیر قانونی قرار دی انہوں نے کہا کہ وہ ای ڈی کے سامنے تبھی پیش ہوں گے جب عدالت انہیں ایسا کرنے کا حکم دے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.