the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
پٹنہ ، 30 جنوری (یو این آئی) راشٹریہ جنتا دل (آرجے ڈی) کے سر براہ لالو پرساد یادو کے بیٹے اور سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی پر ساد یادو سے منگل کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے انوکری کے بدلے زمین 'معاملے میں پوچھ کچھ



شروع
کی۔
نوکری کے بدلے زمین معاملے میں ای ڈی کے سمن کے بعد مسٹر یاد و صبح 11:30 بجے پٹنہ میں ای ڈی کے دفتر پہنچے۔ مسٹر یادو کے ای ڈی آفس پہنچنے سے پہلے ہی آرجے ڈی ایم ایل اے اور سابق وزیر سمیت بڑی تعداد میں حامی ای ڈی آفس
پہنچ چکے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.