the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی/ناگپور،25جون(یواین آئی)ناگپور میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے آج دوسری مرتبہ مہاراشٹرکے سابق وزیرداخلہ انل دیشمکھ کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا ہے۔
ای ڈی کی ٹیم پولیس اور مرکزی پولیس فورسز کے ساتھ انل دیشمکھ کے گھر پہنچی ،یہ



ایک سخت ترین کارروائی سمجھی جارہی ہے۔

این سی پی کے سنئیر لیڈر نے ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرم بیر سنگھ کے ذریعہ انل دیشمکھ پربدعنوانی کے الزام عائد کرتے ہوئے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے کومکتوب دیاتھا جس کے وہ مستعفی ہوگئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.