: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رانچی، 16 جنوری (یو این آئی) ای ڈی کی ٹیم جھارکھنڈ کے ہزاری باغ میں ایک تاجر کے گھر پر چھاپے مار رہی ہے ای ڈی ذرائع نے آج بتایا کہ ای ڈی کی ٹیم لوہ سنگھانہ تھانہ علاقہ میں کوئلے کے پرانے تاجر اظہار انصاری کے گھر
پہنچی ہے ای ڈی کی ٹیم تاجر اظہار انصاری کے گھر پر چھاپہ مار رہی ہے بتایا جا رہا ہے کہ ٹیم کوئلہ سے متعلق فائلوں کی جانچ کر رہی ہے اور جائیداد کی جانچ کر رہی ہے اس کے علاوہ ای ڈی کی ٹیم ہزاری باغ میں دو مقامات پر پہنچی ہوئی ہے۔