the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کولکتہ ،5 ستمبر (یو این آئی) مغربی بنگال کی حکمراں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی رہنما اور اداکارہ نصرت جہاں کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ایک رئیل اسٹیٹ فرم کے ساتھ مبینہ تعلقات کے سلسلے میں 12



ستمبر کو تفتیشی افسران کے سامنے پیش ہونے کے لئے کہا ہے۔ سرکاری ذرائع نے منگل کو یہ اطلاع دی۔
مرکزی ایجنسی نے سیون سینس انفراسٹرکچر پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹر راکیش سنگھ کو بھی اسی تاریخ کو صبح 11 بجے طلب کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.