: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 اکتوبر (ذرائع) راجستھان میں اسمبلی انتخابات سے پہلے سی ایم اشوک گہلوت کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ ان کے بیٹے اور راجستھان کرکٹ ایسوسی ایشن (آر سی اے) کے صدر ویبھو گہلوت کو فارن ایکسچینج ریگولیٹری ایکٹ (فیما) کی خلاف ورزی پر
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی تحقیقات کا سامنا ہے۔ ویبھو گہلوت پیر کی صبح دہلی میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دفتر میں پیش ہوئے۔ ای ڈی حکام نے ان سے تقریباً 9 گھنٹے تک پوچھ تچھ کی۔ ویبھو گہلوت کو 16 نومبر کو دوبارہ پوچھ گچھ کے لیے بلایا گیا ہے۔