the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

9 دسمبر کو ریاست تلنگانہ میں کون سی سیاسی پارٹی حکومت بنائے گی؟

بی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
کلکتہ 4اکتوبر(یواین آئی) اساتذہ تقرری گھوٹالہ میں ایک بار پھر ای ڈی نے ابھیشیک بنرجی کو سمن جاری کرتے ہوئے اگلے پیر کو سالٹ لیک کے سی جی او کمپلیکس میں طلب کیا ہے اس سے قبل ای ڈی نے ابھیشیک بنرجی کولپس



اینڈ باؤنڈ کیس میں پوچھ گچھ کے لیے 3 اکتوبر کو صبح10.30بجے سی جی او کمپلیکس میں حاضر ہونے کی ہدایت دی تھی ترنمول کانگریس کے آل انڈیا جنرل سکریٹری نے پہلے ہی اعلان کردیا تھا کہ وہ منگل کو ای ڈی کے سمن پر حاضر نہیں ہوں گے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.