the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،4دسمبر(یواین آئی)لوک سبھا میں بدھ کو اپوزیشن نے ملک کی خراب ہوتی معیشت کےلئے مرکزی حکومت کی موجودہ پالیسیوں کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ اس کی وجہ سے معیشت چوپٹ ہورہی ہے اور اسے پٹری پرلانے کےلئے اقتصادی پالیسیوں میں تبدیلی کی ضرورت ہے سال 20-2019 کے ضمنی مطالبات زر پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے اپوزیشن کے اراکین نے اہم شعبوں میں بجٹ میں کٹوتی کئےجانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا مودی حکومت کی غلط پالیسیوں کا ہی نتیجہ ہے ملک کی مجموعی گھریلوپیداوار(جی ڈی



پی)گھٹتی جارہی ہے۔
کانگریس کے ششی تھرور نے بحث کی شروعات کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا ہر شعبہ بحران کی مار سے جوجھ رہا ہے،چاہے وہ سیاحت ہو یا صنعت دھندے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کا ہی نتیجہ ہے کہ ملک کی معیشت چوپٹ ہوتی جارہی ہے۔
مسٹر تھرور نے کہا کہ اب صحیح وقت آگیا ہے جب حکومت کو اپنی اقتصادی پالیسیوں میں بہتری کرتے ہوئے ملک کی معیشت کو رفتار دینے کی کوشش کرنی چاہئے۔حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک کی آبادی کا ایک بڑا حصہ خط افلاس کے نیچے جارہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.