the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 28 جون (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کےروز کہا کہ وزیرخزانہ نرملا سیتارمن کی جانب سے اعلان کردہ معاشی اقدامات سے طبی سہولیات میں اضافہ ہوگا اوربالخصوص پسماندہ علاقوں میں اس کا کافی فائدہ ہو گا محترمہ سیتارمن کی جانب سے اعلان کردہ معاشی اقدامات کے بعد مسٹر مودی نے سلسلہ



وار ٹویٹ کرکے یہ بات کہی ۔ انہوں نے کہا ’’وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے اعلان کردہ معاشی اقدامات سے طبی سہولیات میں اضافہ ہوگا اوربالخصوص پسماندہ علاقوں میں اس کا زیادہ فائدہ ہوگا ، اس سے طبی شعبے میں نجی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا ۔ ہمارے بچوں کے لئے طبی سہولت کو بڑھانے پر خصوصی زور دیا گیا ہے‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.