the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
سری نگر،7 فروری (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ حد بندی کمیشن کی طرف سے جاری دوسری رپورٹ ہمارے لئے باعث حیرانگی نہیں ہے انہوں نے ساتھ ہی یہ الزام بھی لگایا کہ حد بندی کمیشن کو بی جے پی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے بنایا گیا ہے ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں نئی نشستوں کو اس طرح ترتیب دیا گیا ہے کہ ووٹ ڈالنے یا نہ ڈالنے میں کوئی فرق ہی نہیں ہے۔
موصوفہ نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں



کے جواب دینے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ’ہمیں حد بندی کمیشن کی تازہ رپورٹ پر کوئی حیرانگی نہیں ہے‘۔
ان کا کہنا تھا: ’پی ڈی پی نے پہلے ہی خدشات ظاہر کئے تھے کہ حد بندی کمیشن کو بی جے پی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے بنایا گیا ہے‘۔
محبوبہ مفتی نے کہا کہ بی جے پی کی کوشش ہے کہ جموں وکشمیر میں اکثریتی آبادی کو بے اختیار کر دیا جائے۔
انہوں نے کہا: ’نسشتوں کی حد بندی اس ترتیب سے کی گئی ہے کہ ووٹ ڈالنے یا نہ ڈالنے میں کوئی فرق ہی نہیں پڑے گا ‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.