the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 4 جون (ذرائع) سابق وزیر صحت ایٹیلا راجندر نے جمعہ کے روز تلنگانہ راشٹر سمیتی کی بنیادی رکنیت کے علاوہ ایم ایل اے کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔ امکان ہے کہ وہ جلد ہی بی جے پی میں شامل ہوں گے۔
راجندر نئی دہلی سے حیدرآباد شہر واپس ہوئے



اور اپنی شامیرپیٹ رہائش گاہ پر ایک پریس کانفرنس میں استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔
راجندر کو گذشتہ ماہ  کے سی آر نے زمین پر قبضے کے الزامات کے بعد عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔
پیر کی شام ، انہوں نے نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا سے ملاقات کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.