the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم 18 جون سے انگلینڈ کے ساؤتیمپٹن میں کھیلی جانے والی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئنشپ (ڈبلیو ٹی سی) کا فائنل جیتے گی؟

ہندوستان
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 15مئی (یواین آئی)تلنگانہ میں لاک ڈاون پر سختی سے عمل کیاجارہا ہے تاہم لاک ڈاون پر عمل کے دوران صبح 6بجے سے 10بجے تک جو نرمی دی جارہی ہے اس میں لوگوں کی بڑی تعداد اپنے سل فونس کی مرمت کے لئے جارہی ہے۔
شہر حیدرآباد کی جگدیش مارکٹ جو سل فونس کی خریداری اور اس کی مرمت و درستگی کے لئے کافی مشہور ہے میں عوام کا اژدھام دیکھاجارہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.