the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بغداد، 13 نومبر (رائٹر) عراق کے دارالحکومت بغداد سمیت کئی حصوں میں آئے زلزلہ میں کم از کم چار افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔

عراق کے محکمہ



موسمیات کے ایک اہلکار نے کہا کہ کل آئے زلزلہ کی شدت 6.5 تھی جبکہ امریکی جیو گرافیکل سروے کے مطابق زلزلہ کی شدت 7.3 تھی۔
اس کا مرکز عراق-ایران سرحد کے قریب هالابجہ میں تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.