the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

سری نگر ، 14 مارچ (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ اور لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع کرگل میں زلزلوں کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی



کوئی اطلاع نہیں ہے نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی کے مطابق جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں جمعہ کے روز 3 بجکر 24 منٹوں پر زلزلہ آیا انہوں نے کہا کہ ایکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.