the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 5 جنوری (ذرائع) دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں جمعرات کی شام زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اب تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان کے ہندوکش کی پہاڑیاں میں بتایا جا رہا ہے۔ ریکٹر



اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 بتائی گئی ہے۔ ابھی تک زلزلے سے جانی و مالی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ نئے سال کے پہلے دن دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت کا اندازہ 3.8 لگایا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.