: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18نومبر(ایجنسی) اروناچل پردیش میں ہند-چین سرحد پر ہفتہ کے روز صبح 4.04 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے. ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 درجے بتائی گئی ہے۔
امریکی
ارضیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ بہ ظاہر ایسے لگتا ہے کہ زلزلے کی شدت 6.7 درجے تھی۔ زلزلہ جنوبی چین کے ہندوستان کی سرحد سے متصل علاقے شیتسانگ میں آیا۔ زلزلے کا مرکز دس کلو میٹر زمین کے اندر بتایا جاتا ہے۔