: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28نومبر(ایجنسی) اروناچل پردیش میں ہند-میانمار سرحد پر زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے. زلزلے کے جھٹکے 3.47 بجے دوپہر کو محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل Richter Magnitude Scale پر زلزلے کی شدت 5.5 تھی. ابھی تک کسی طرح کے نقصان کی خبر نہیں ہے، زلزلے کا مرکز ہندوستان اور میانمار پر تھا.