: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،15جون(یواین آئی) بی جے پی میں شمولیت پر سابق ریاستی وزیر ای راجندر پر تلنگانہ کے سابق نائب وزیراعلی و حکمران جماعت ٹی آرایس کے سینئر لیڈر کڈیم سری ہری نے شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ای راجندر نے اپنی اراضیات کو بچانے کے مقصد
سے ہی زعفرانی جماعت میں شمولیت اختیار کی ہے۔
انہوں نے راجندر کے بائیں بازو کے نظریات پر سوال اٹھایا جس کا ذکر انہوں نے کیا تھا۔
انہوں نے بی جے پی کے قومی صدر کی غیرموجودگی میں مرکزی وزیر کی موجودگی میں بی جے پی میں شمولیت پر کئی سوال اٹھائے۔