the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد، 19جون (یو این آئی) تلنگانہ میں آئندہ 48گھنٹوں کے دوران تیز ہواوں کے ساتھ کئی مقامات پر 30سے 40کلومیٹر کی رفتار سے دھول بھری آندھی چلنے اور بجلی گرنے کا اندیشہ ہے۔

محکمہ موسمیات نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔
محکمہ نے



یہاں اپنے بلیٹن میں بتایا کہ آئندہ 24گھنٹوں اور 21جون اور 22جون کو جنوبی ساحلی آندھراپردیش، شمالی ساحلی آندھرپردیش اور یانم کے الگ الگ حصوں، رایل سیما میں آئندہ48گھنٹوں کے دوران اور 23جون کو تلنگانہ میں بھی دھول بھری آندھی اور بجلی گر سکتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.