: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،14جولائی (ایجنسی) ہوائی پٹی پر فوٹو شوٹ کے دوران سٹنٹ کرنے کے ویڈیوز کا نوٹس لیتے ہوئے ڈائرکٹر جنرل آف سول ایوی ایشن DGCA نے تحقیقات کا حکم دیا ہے. سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آیا ہے. اس ویڈیو میں 9 ماڈلس ایئر پورٹ کے رن وے پر کھڑی ہو کر ویڈیو شوٹ کروا رہی
ہیں.
تبھی پیچھے سے ایک طیارہ ان اپر سے اڑتا ہے اور یہ ماڈلس جھک جاتی ہیں. ویڈیو میں ایک ماڈل کو یہ کہتے ہوئے بھی سنا جا سکتا ہے کہ ہمارے لئے ایک پرائیویٹ طیارہ آیا ہوا ہے.
رن وے پر شوٹ کیا گیا یہ ویڈیو حکام کے پاس بھی پہنچا. ابھی اس لوکیشن کے بارے میں معلومات نہیں ملی ہے. تحقیقات میں طیارہ اور ماڈلس سے پوچھ گچھ کی جائے گی اس کے بعد مناسب کارروائی ہوگی.