: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
کلکتہ 29(یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز الزام لگایا کہ مغربی بنگال کے سرحدی علاقوں میں دراندازی کی وجہ سے آبادی کا ڈیمو گراف تبدیل ہو رہا ہے جبکہ غیر قانونی طور
پر داخل ہونے والے مقامی نوجوانوں کے لیے مواقع چھین رہے ہیں مودی نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ریاست میں ترنمول کانگریس کی حکومت جھوٹے ذات کے سرٹیفکیٹ جاری کرکے مسلمانوں کو اصل او بی سی کے حقوق دے رہی ہے۔