the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
متھرا، 20 مئی (یو این آئی) اتر پردیش حکومت کے ایک سینئر افسر کی طرف سے وکلاء کے طرز عمل سے متعلق لکھے گئے ایک خطہ کی زبان سے ناراض وکلاء نے عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کرنے کی وجہ سے جمعہ کو مسلسل دوسرے دن عدالتی کام کام متاثر رہا ۔

وکلاء کے



بائیکاٹ سے ان تمام مؤکلوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جو بار ایسوسی ایشن کے اس فیصلے سے لاعلم تھے ۔
وکلاء نے جہاں گزشتہ روز بار ایسوسی ایشن متھرا کی طرف سے لئے گئے فیصلے کی وجہ سے جمعرات کو بائیکاٹ کیا، وہیں آج بار کونسل آف اترپردیش کی کال پر انہوں نے بائیکاٹ کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.