the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
 حیدر آباد 4 اپریل (یو این آئی) تیکنیکی خرابی کے سبب وار نسی جانے والے طیارہ نے شہر حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر ایمر جنسی لینڈنگ کی۔ یہ واقعہ منگل کو پیش آیا۔ ڈائرکٹوریٹ جنرل



شہری ہوابازی نے تصدیق کی ہے کہ انڈیگو طیرہ جو بنگالور سے وار نسی کیلئے جارہا تھا میں اس کے پائلٹ نے تکنیکی مسائل کو محسوس کیا جس کے بعد پائلٹ نے طیارہ کے رخ کو حیدرآباد کے شمس آباد ایر پورٹ کی سمت موڑ دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.