the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،10نومبر(اعتماد) تلنگانہ کے دوباک ضمنی انتخاب کی گنتی منگل کی صبح آٹھ بجے سے شروع ہوگئی ہے۔ اس کا نتیجہ دوپہر 12 بجے تک آنے کا امکان ہے۔ سی سی ٹی وی کیمروں کی نگرانی میں گنتی کی جارہی ہے۔

ضمنی انتخاب کے لئے کل 23 امیدوار میدان میں ہیں۔ گنتی دو کمروں میں ہوگی۔ ہر کمرے میں 7 ٹیبل رکھے گئے ہیں۔ کل 14 ٹیبل رکھے گئے ہیں۔



ووٹوں کی گنتی 27 راؤنڈ میں مکمل ہوگی۔ ٹیبل کے درمیان 6 فٹ کی دوری رکھی گئی ہے۔
حلقہ دوبکا علاقے کی امیدوار سولیپیٹ سجاتا نے چٹٹاپور گاؤں کے پولنگ اسٹیشن میں افراد خاندان کے ساتھ ووٹ ڈالا۔ اسکے علاوہ بی جے پی امیدوار رگھونند راؤ نے بھی بوپپورم پولنگ اسٹیشن میں ووٹ ڈالا۔ جبکہ کانگریس کے امیدوار چیروکوسرینواس ریڈی نے توکوپور پولنگ بوتھ میں ووٹ دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.