: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی/17نومبر(ایجنسی) دبئی میں رنگا رنگ عرب فیشن ویک کا آغاز ہوگیا ہے جس میں دیدہ زیب ملبوسات زیب تن کیے ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔
عرب فیشن ویک میں دنیا بھر سے نامور ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں۔ چار دن تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں موسم کی مناسبت سے
ڈیزائنرز اپنا کلیکشن پیش کررہے ہیں۔
فیشن ویک کے دوران خوبصورت ماڈلز مختلف ڈیزائنرز کے نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیرتی دکھائی دے رہی ہیں۔
اس دوران کئی ڈیزائنرز اپنے برائیڈل ملبوسات بھی پیش کررہے ہیں۔ پندرہ نومبر سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ چار روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد اٹھارہ نومبر کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔