the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد11ستمبر(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت بڑے پیمانہ پر ابھرتی ہوئی ٹکنالوجی کو فروغ دے رہی ہے۔
انہوں نے ملک میں پہلی مرتبہ تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں ”میڈیسن فرم دی اسکائی“ پروگرام کے تحت فضاء



سے کورونا کے ٹیکے اور دوائیں پہنچانے کے لئے ڈرون ٹکنالوجی کے استعمال کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آج کے دن کو تاریخی قراردیا۔
انہوں نے کہاکہ ریاست کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کا ماننا ہے کہ ایسی ٹکنالوجی جس سے عام آدمی کو فائدہ نہیں ہوسکتا وہ بے کار ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.