: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، 11 دسمبر (یو این آئی) ڈاکٹر موہن یاد و مدھیہ پردیش کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے۔ انہیں آج منعقد لیجسلیچر پارٹی میٹنگ میں بی جے پی قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب
کیا گیا ہے۔ وہ ریاست کے اعلیٰ تعلیم کے وزیر ہیں۔ دیگر پسماندہ طبقے سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر یاد وا جین ساؤتھ کی نمائندگی کرتے ہیں۔ انہیں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کی پسند مانا جارہا ہے۔