: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 02 ستمبر (یو این آئی) انڈین فارن سروس کے افسر ڈاکٹر دیپک متل کو متحدہ عرب امارات میں ہندوستان کا نیا سفیر مقرر کیا گیا ہے وزارت خارجہ نے منگل کے روز یہاں کہا کہ ڈاکٹر دیپک متل فارن سروس کے 1998 بیچ کے افسر ہیں اور جلد ہی چارج سنبھالنے کا امکان ہے وہ قطر میں
ہندوستان کے سفیر رہ چکے ہیں ڈاکٹر دیپک متل امارات میں مسٹر سنجے سدھیر کے جانشیں گے ، جواب تک متحدہ عرب امارات میں ہندوستان کے سفیر تھے۔ سال 2021 میں افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء کے بعد انہوں نے ہندوستان اور طالبان حکومت کے درمیان با ضابطہ رابطے شروع کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔